آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کا ٹورشروع ہوگیا،آغازبھارت اور سری لنکا کو ملانے والے ایڈم برج سےکیا گیا۔
View this post on Instagram
ٹرافی کو کل عمان میں پیش کیا جائے گا،ٹی 20 ٹرافی عمان کے ایوینیو مال اور امارات کرکٹ اکیڈمی میں رکھی جائے گی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی سری لنکا میں بھی نمائش کیلئےپیش کی جائے گی،عمان قطر، نیپال ،بحرین اور منگولیا میں بھی ٹی 20ورلڈکپ ٹرافی کا ٹورہوگا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے پہلے بھارتی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی
یاد رہے ٹی 20ورلڈ کپ اگلے سال 7فروری سے 8 مارچ کے دوران بھارت اور سری لنکا میں ہوگا۔
