برلن: دنیا کی سب سے بڑی پرو ہاکی لیگ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست دے دی۔
پرو ہاکی لیگ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو 2-5 کے فرق سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے حنان شاہد اور سفیان خان نے گول کیے۔
پاکستان ٹیم پرو ہاکی لیگ میں اپنا دوسرا میچ میزبان ٹیم ارجنٹینا کے خلاف کھیلے گی۔
یہ بھی پڑھیں: لاگت اور تماشائیوں کی گنجائش کتنی؟ اسلام آباد میں بننے والے جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تفصیلات آگئیں
قومی ٹیم لیگ کے پہلے مرحلے میں 4 میچز کھیلے گی۔ اور تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 3 بجے کھیلے جائیں گے۔
