پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس سابق ٹوئٹر کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس کی سروسز ڈاؤن ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تکنیکی مسائل کے باعث ایکس سمیت کئی ویب سائٹس کام نہیں کر رہیں۔ اور کلاوڈ فلیئر بھی بند ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غیر رجسٹرڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے وارننگ جاری
کلاوڈ فلیئر ایکس سمیت دیگر پلیٹ فارمز کو سائبر سیکیورٹی جیسی سروسز فراہم کرتی تھیں۔
