لیبیا کے ساحل پردوکشتیاں الٹنے سے کم سے کم4افرادجاں بحق ہوگئے ۔
ہلال احمرکے مطابق ایک کشتی میں بنگلہ دیش کے26تارکین وطن سوارتھے جن میں سے 4جاں بحق ہوگئے۔
دوسری کشتی میں69تارکین وطن تھے جن میں2مصری،درجنوں سوڈانی ہیں۔
The Libyan Coast Guard rescued 91 migrants and retrieved four bodies from #Bangladesh, #Egypt and #Sudan after their two boats capsized off Al Khoms city on Thursday.
The first boat was carrying 26 Bangladeshi migrants, four of them drowned. The second boat was carrying 69… pic.twitter.com/2BWlDDz2rN— The Libya Observer (@Lyobserver) November 15, 2025
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR) کے مطابق اس سال اب تک بحرِ روم عبور کرنے کی کوشش میں سیکڑوں افراد جان سے جا چکے ہیں۔
ماہرین نے ایسے واقعات کے تدارک کے لیے محفوظ اور قانونی راستوں کے قیام پر زور دیا ہے تاکہ انسانی اسمگلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا خاتمہ کیا جا سکے۔
