فیلڈ مارشل سید عاصم منیر(asim munir)نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنےوالوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا۔
ایوان صدر میں اردن کے بادشاہ کے جانے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے،بھارت کے خلاف جنگ میں اللہ نے پاکستان کو سرخرو کیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجک وزیر دفاع کی ملاقات ، تعاون مزید بڑھانے کا عزم
اللہ تعالی ٰ نے فتح یاب کیا ،یہ کامیابی اللہ کی طرف سے ہے،اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں جس نے ہمیں فتح دی۔
اللہ کے حکم اور اسکے فرمان کے مطابق اپنے فرائض کی انجام دہی کرتا ہوں۔
