چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر(barister gohar) نے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔
پنجاب میں ہمارے 107 ایم پی ایز ہے اور 14 سٹیڈنگ کمیٹیاں ہے عمران خان نے ہدایت کی ہے تما کمیٹیوں سے پنجاب میں بھی اسعفی دیں
بیرسٹر گوہر pic.twitter.com/DStILYHoJ3— Atta ur Rehman Kohistani (@its__atta) October 9, 2025
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے عہدے سے ہٹایا گیا تو پارٹی ختم ہوجائے گی ،ایسی باتیں وہ لوگ کررہے ہیں جو سمجھتے ہیں ہمارے پاس عددی اکثریت ہے۔
ابرار احمد کی دلہن کا نام اور تصاویر سامنے آگئیں
ایک بات واضح کردوں میں اگر استعفی ٰدے دو تو ہماری پارٹی مکمل ختم ہوجائے گی۔دوسری جانب نعیم حیدر پنجوتھہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب کے تمام ایم پی ایز کو کمیٹیوں سے مستعفی ہونیکاحکم دیا ہے۔
علاوہ ازیں سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہوچکا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے پر مستحکم
گورنر خیبرپختونخواکے ایم ایس سے کو آرڈی نیشن کے بعد استعفیٰ بھیجا گیا،گزشتہ رات پونے11 بجے گورنر ہاؤس کے اسٹاف نے استعفیٰ وصول کیا۔
