میانمار میں مارشل لا نافذ کر دیا گیا ہے۔
میانمار کی 9 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے ، میانمار سرکاری میڈیا کے مطابق حکومت نے بغاوت اور تشدد کے خدشات پر ایمرجنسی نافذ کی۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 17روپے 74پیسے کمی کردی گئی
دوسری جانب میانمار میں 200 سے زائد غیرملکیوں کو ان جبری قید خانوں سے بازیاب کرایا گیا ہے جو اس وقت تھائی لینڈ کے سرحدی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایک مقامی گروپ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ سکیم سینٹرز مشرقی اور تھائی لینڈ کی سرحد سے متصل علاقوں میں قائم تھے۔
