وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 2 دن کی توسیع کردی ہے۔
موقر قومی اخبار کے مطابق نامزد بینکوں اور وزارت کے آن لائن پورٹل پر اب حج رجسٹریشن 11 جولائی تک جاری رہے گی۔
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
عازمین حج کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل جمعہ کے روز تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تین لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔
