انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے ۔
جنوبی افریقا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بننے کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا،آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے ۔
دس ارب روپے کا آن لائن فراڈ سامنے آگیا، مقامی و غیر ملکی کمپنیاں ملوث نکلیں
جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم 7درجہ ترقی کے بعد 11ویں نمبر پر آگئے،پاکستان کے سعود شکیل ایک درجہ ترقی سے 9ویں نمبر پر آگئے۔
بالنگ میں نعمان علی2 درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔

