اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرادری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے کا امکان ہے۔
’ہم نیوز‘ کے ذرائع کے مطابق سابق صدر اور فریال تالپور کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہونے کا امکان ہے۔
یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔