پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی

پٹرولیم مصنوعات

وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2روپے کی کمی کر دی گئی ،جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی  قیمت 252روپے63پیسے ہو گئی۔

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پرغورکررہے ہیں،چیئرمین ایف بی آر

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 2روپے کی کمی کر دی گئی جس کے بعد  ڈیزل کی فی لیٹر نئی  قیمت 256روپے64پیسے ہو گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 12بجے کے بعد ہو گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں