پیٹرول 4روپے 80پیسے،ڈیزل 7روپے95پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا

پیٹرول کی نئی قیمت258 روپے43پیسے ،ڈیزل کی نئی قیمت262روپے59پیسے فی لیٹر ہوگئی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252روپے63پیسے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 256روپے64پیسے ہو گئی ،نوٹیفکیشن جاری

پٹرول ایک روپے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 4 روپے فی لٹر سستا کردیا گیا

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں5 روپے25 پیسے ،مٹی کے تیل کی قیمت میں3روپے 20پیسے فی لیٹر کمی، نوٹیفکیشن جاری

پٹرول 3روپے 47پیسے ،ڈیزل 2روپے 61پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

پیٹرول کی نئی قیمت 256روپے 13پیسے ،ڈیزل کی نئی قیمت 260روپے 95پیسے فی لٹر ہو گئی

پٹرول 1.35روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 3.85روپے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

پٹرول 2روپے 7پیسے ،ڈیزل 3روپے 40پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

یکم جون 2024ءسے لیکر یکم اکتوبر 2024ءتک پٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 21.23 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے

وفاقی حکومت کے مثبت اقدامات ،ڈیڑھ ماہ میں پٹرول 26.5روپے اور ڈیزل 34روپے فی لٹر سستا

عوام ، کاروباری برادری اور اقتصادی ماہرین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا زبردست خیر مقدم کیاہے

پٹرول 10 روپے ، ڈیزل 13 روپے 6 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

نئی قیمتوں کا اطلاق 16 ستمبر سے 30 ستمبر تک ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

پٹرول 8 روپے 47 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 70 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

نئی قیمتوں کا اطلاق 14 اگست سے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

ٹاپ اسٹوریز