سینیئر پاکستانی صحافی پرویز شوکت اسلام آباد میں انتقال کرگئے

سینیئر پاکستانی صحافی پرویز شوکت اسلام آباد میں انتقال کرگئے

پاکستان کے سینئر صحافی پرویز شوکت اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔

سینئر صحافی پرویز شوکت آج صبح جمعے کے روز رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے سے علالت کے باعث زیرِ علاج تھے۔

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 1077 بچے نمونیا میں مبتلا ، 12 انتقال کر گئے

پرویز شوکت پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز کے صدر بھی رہ چکے تھے۔ علاوہ ازیں وہ اسلام آباد راولپنڈی کے حلقوں میں بطور شاعر بھی مشہور تھے۔

اہل خانہ کے مطابق انکی نمازجنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں