اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، کسی مالی و جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ Earth Quake اسلام آباد میں زلزلہ