بلوچستان کے علاقے مستونگ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی طرف تھا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 تھی۔ زلزلے کی شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی جانی و مالی نقصان سامنے نہیں آیا ہے۔ Earth Quake زلزلے کے جھٹکے مستونگ