کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔
جمعے کے روز ڈالر 11 پیسے اضافے سے 285 روپے 37 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 125 پوائنٹس اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 59 ہزار 25 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔