بل پارلیمنٹ کے پاس ہے سپریم کورٹ نے ٹیک اپ کر لیا، قمر زمان کائرہ

Qamar Zaman

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاکہ بل پارلیمنٹ کے پاس ہے سپریم کورٹ نے ٹیک اپ کر لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بینچ بنا کرپارلیمان کو اس کے اختیارات سے روکا جارہاہے،اگر معاملہ ایسے ہی چلے گا تو ہم اسے قبول نہیں کریں گے۔

ہمارا موقف ہے کہ طریقہ کار درست نہیں،چیف جسٹس سپریم کورٹ قانون کے مطابق بینچ بنائیں، سمجھ نہیں آ رہا کیا پارلیمنٹ کو اختیارات سے روکنا چاہتے ہیں؟


متعلقہ خبریں