تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کا کہنا ہے کہ مختلف باتیں ہورہی ہیں،کوئی کہہ رہا ہے مارشل لا لگے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ آج اہم ترین دن ہے، آج طے ہوگا کہ آئین کا راج ہوگا یا نامعلوم راج ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایسی کوئی صورتحال نہیں ہے کہ ایمرجنسی آ سکے، الیکشن کمیشن پر آئی جی اسلام آباد اور چیف سیکرٹری پنجاب کی رائے بھاری ہے۔