اسلام آباد ٹول پلازہ، کنٹینرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچا دی گئی


اسلام آباد: اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر پنجاب پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، کنٹینرزبھی پہنچا دئیے گئے۔

تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمپلیکس کے تمام داخلی راستے سیل کر دیے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وکلاء کو بھی داخلے سے منع کیا جا رہا ہے، انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی ٹی پولیس غیر قانونی احکامات پر عمل کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں