پاکستان میں 23 فیصد ریلوے انجن اور24فیصد ریل ویگن ناقابل استعمال قرار

rehman baba express

پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار


پاکستان میں تئیس فیصد ریلوے انجن اور چوبیس فیصد ریل ویگن ناقابل استعمال قرار دے دی گئی ہیں ۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان سمیت خطے کے ممالک میں ریلوے کو مالی نقصانات کا سامنا ہے ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریلوے نظام کی بہتری کیلئے چھ پالیسی اصلاحات پیش کی ہیں۔

اصلاحات میں  کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کو ریلوے اسٹاف کی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت اور خطے میں ماڈرن سسٹم متعارف کرانا نا گزیر ہے۔


متعلقہ خبریں