اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ ہیک ہونے کے بعد واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل کے ذریعے رابطہ کیا جس کے بعد واٹس ایپ انتظامیہ نے ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان منافقت کی سیاست کے چیمپئن ہیں، ہر معاملے میں یوٹرن لیتے ہیں، عطا تارڑ
واٹس ایپ انتظامیہ نے جواب دیا کہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے اور نظر رکھے ہوئے ہیں تاہم واٹس ایپ بحال ہونے میں 7 روز لگ سکتے ہیں۔