سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ن لیگ آزاد کشمیر کے صدر نامزد ہو گئے۔
ہم نیوز کے مطابق شاہ غلام قادر کی قیادت میں وفد نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر شہباز شریف نے شاہ غلام قادر کو صدر مسلم لیگ ن بننے پر مبارکباد پیش کی۔
نواز شریف نے اہم معاملات پر مشاورت کیلئے شاہ غلام قادر کو لندن بلا لیا
شاہ غلام قادر نے وزیراعظم کو اگست کے پہلے ہفتے میں دورہ آزاد کشمیر کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔