ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ

ڈالر کی قیمت

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔

کرنسی ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر1 روپے سے زائد مہنگا ہوگیا ہے، ڈالر 187.55 پیسوں کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے۔


متعلقہ خبریں