وفاقی کابینہ کب تشکیل پائے گی، ن لیگ کا موقف سامنے آ گیا

Ahsan Iqbal

وفاقی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مسلم لیگ ن کا موقف سامنے آ گیا۔

رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کا فیصلہ 24 سے اڑتالیس گھنٹے میں ہو گا،امید ہے کابینہ ایک آدھ دن میں بن جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت کے مسائل بھی ہوتے ہیں اور فائدے بھی، اتحادی حکومت کا فائدہ یہ ہے وسیع البنیاد حمایت حاصل ہوتی ہے۔

وفاقی کابینہ کی تشکیل:وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ اتحاد میں ہر فیصلہ مشاورت اور اتفاق رائے سے کرنا پڑتا ہے۔


متعلقہ خبریں