برطانیہ: اومیکرون کے کیسز میں اضافہ

کیا اومیکرون ہر شخص تک پہنچے گا ؟

برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے ریکارڈ مریض سامنے آ گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مزید 93 ہزار45 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، ایک سو گیارہ فراد لقمہ اجل بنے ہیں۔

اومی کرون ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے آئرلینڈ میں بارز اور ریسٹورنٹس اتوار کی شام سے 30 جنوری تک کے لیے بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں