پاک فوج نے عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا September 26, 2021 ویب ڈیسک پاک فوج نے عالمی فوجی باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس میں 58ویں عالمی فوجی باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جہاں پاک فوج کے سپاہی بلاول ضیاء نے چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ ٹیگز :باکسنگپاک فوجکانسی کا تمغہ متعلقہ خبریں سیاسی مخالفت کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہیے، عطا تارڑ سب سے بڑی دہشتگرد اسرائیل کو امریکہ سپورٹ کر رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلاب کی ایڈوائزری جاری کر دی