اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے مؤثر انداز میں دہشتگردی کے عفریت کو شکست دی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے مسلح افواج کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں اور پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک فوج نے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی، صدر مملکت
Salute to all our Martyrs&tribute to our valiant Armed forces for their sacrifices in keeping Pakistan strong.The whole nation stands behind you with full trust.Let’s not forget ours are the best&only forces in the world to have won War on Terror so comprehensively #DefenceDay
— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) September 6, 2020
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی قوم کا اتحاد دشمن کا ہر ناپاک منصوبہ ناکام بناسکتا ہے، شہباز شریف
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے والی دنیا کی واحد فورس ہے جبکہ جس نے مؤثر انداز میں دہشتگردی کے عفریت کو شکست دی۔