ہشیار: سندھ میں چار افراد کے اکھٹا کھڑے ہونے پر پابندی عائد

کیپٹن صفدر کی گرفتاری،گتھی مزید الجھ گئی، اعلیٰ پولیس افسران نے رخصت لے لی

کراچی: سندھ میں سڑکوں پر چار افراد کے ایک ساتھ کھڑے ہونے پہ پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کورونا وائرس کا خطرہ: پنجاب حکومت نے گھروں میں تقریبات پر پابندی عائد کردی

ہم نیوز کے مطابق اس کا اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ مشتاق مہر کی جانب سے کیا گیا ہے۔اعلان کا اطلاق 20 مارچ سے پورے صوبے میں ہوگا۔

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے کہا ہے کہ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے نمتنے کے لیے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔

کورونا: بھارت میں ملک گیر کرفیو کے نفاذ کا اعلان

ہم نیوز کے مطابق آئی جی سندھ نے حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے پر عمل درآمد میں عوام سے تعاون کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

 


متعلقہ خبریں