بوسٹن چلڈرن اسپتال میں کیا جانے والا آپریشن دراصل دماغ میں پیدا ہونے والے نقص ’وینس آگ گیلن میلفارمیشن‘ کو دور کرنا تھا۔
نئے قوانین کے تحت ویپز صرف فارمیسیز میں فروخت ہوں گے جس کو دوا سازی کی طرح پیک کرنا لازمی ہو گا، آسٹریلوی وزیر صحت
یہ بیماری متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے افراد میں قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔
کھانسی کا مضر صحت شربت بھارتی پنجاب میں واقع کیو پی فارماکیم لمیٹڈ نامی کمپنی تیار کر رہی ہے۔
سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے شخص میں منکی پاکس پایا گیا ہے۔
غیر ضروری طور پر ٹانگیں ہلانے کی کئی وجوہات و علامات ہوسکتی ہیں۔
مرد و خواتین دونوں میں بانجھ پن کا امکان بڑھ سکتا ہے، دی رائل سوسائٹی میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ
ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح1 اعشاریہ47 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔
ٹوائلٹ سیٹ پر خطرناک جراثیم پایا جاتا ہے جو پیشاب کی نالی میں انفیکشن کا باعث بنتا ہے، اس کے علاوہ اس سے جِلد کا انفیکشن بھی ہوسکتا ہے۔