الائچی معدے کے مسائل جیسے متلی، بدہضمی اور السر میں بھی فائدہ دیتی ہے
سیب میں وٹامن سی، وٹامن ای، پولی فینولزاورفلاوونائیڈزجیسے طاقتوراینٹی آکسیڈنٹس موجود ہیں، تحقیق
چینی ماہرین کی انجکشن کے ذریعے بالوں کو دوبارہ قدرتی رنگ دینے میں کامیابی،مزید ٹرائلز کے بعد یہ طریقۂ علاج دستیاب ہوگا
انڈوں میں جسم کے دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے
راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 159، مری میں 81 تک جا پہنچی، درجنوں اسپتالوں میں زیر علاج
ہیضہ، ٹائیفائیڈ سمیت دیگر بیماریوں کے پھیلاؤ کے خطرے میں اضافہ ہوا،مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں کے امکانات بھی بڑھ گئے
شہری علاقوں میں ڈینگی کے 8 اور دیہی علاقوں میں 6 نئے مریض رجسٹرڈ
11.17 ملین بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف، 94 ہزار سے زائد ورکرز شریک، مہم 15 اضلاع میں 1 تا 4 ستمبر کو ہوگی
وفاقی دارالحکومت کی تمام لیبارٹریز ڈینگی ٹیسٹ کے 1500 سے زائد نرخ وصول نہیں کریں گی