ان مادّوں کی کمی جلدی جان لی جائے تو بیماری کو ابتدائی مرحلے میں ہی روکا جا سکتا ہے
یہ دل کی صحت میں بہتری لاتی ہے اور جسم کو قدرتی صفائی فراہم کرتی ہے
اچانک تیز بخار، جس کی شدت تقریباً 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتی ہے
40 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ اب تک 1,795 افراد کو اسپتال میں داخل کیا جا چکا ہے
یہ ہاضمے کو بہتر بناتے، منہ کی بدبو دور کرتے اور دماغی سکون فراہم کرتے ہیں
یہ عُناصر بلڈ شوگر کو معمول پر لانے اور کولیسٹرول کی سطح بہتر کرنے میں مددگار ہیں
چھوٹے زخم، جلن یا سن برن ہونے پر ایلو ویرا کا جیل لگانے سے آرام ملتا ہے اور جلدی خلیات کی مرمت تیز ہوتی ہے
اس مہم کے تحت چھ ماہ سے 59 ماہ عمر کے 3 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے
چھوٹے ہونے کے باعث بچوں کے جسم میں فلورائیڈ کا زائد داخل ہونا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے،امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن