خبردار: ڈارک موڈ آنکھوں کیلئے شدید نقصان دہ ہے

یہ امر باعثِ حیرت ہے کہ مائیکرسافٹ آؤٹ لُک، جی میل، ریڈ اٹ اور یوٹیوب جیسے سافٹ ویئرز اور ایپلیکیشنز میں بھی ڈارک موڈ پایا جاتا ہے۔

پنجاب میں 111 اسپتال صحت انصاف کارڈ کے تحت پینل پر ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

۔ صحت کارڈ کے تحت سالانہ 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک ایک خاندان کو طبی سہولیات میسر ہوں گی۔ 277 ارب روپے اس گورنمنٹ نے صحت کیلئے مختص کئے ہیں۔

پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں300 سے زائد مشینیں خراب ہونے کا انکشاف

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہم نیوز کی خبر پر نوٹس لیتےہوئے پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں سے خراب مشینوں کی فہرست طلب کرلی ہے۔ 

پنجاب،خیبرپختونخوا: غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف کارروائیاں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب کے مطابق پراڈکٹس پر لفظ انرجی نہ لکھنے اور لیبل پر واضح طور پر’ہائیلی کیفینیٹڈ ڈرنک' تحریر کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔

کیا کافی کا استعمال موٹاپا ختم کر سکتا ہے؟

براؤن چربی موٹاپے اور ذیابیطس کے خلاف جسم کا خودکار ہتھیار سمجھی جاتی ہے

خودکشی کے لیے درخواست دینے کی اجازت

درخواست منظور ہونے میں 9 دن کا وقت لگ سکتا ہے

پلاسٹک بیگ پر پابندی، متبادل سامنے آ گیا

وفاقی دارالحکومت میں 14 اگست سے پلاسٹک شاپرز کے استعمال پر پابندی عائد ہے

منہ کے چھالوں سے فوری نجات حاصل کریں

منہ کے چھالے انتہائی تکلیف دہ ہوتے ہیں اور انہیں ٹھیک ہونے میں تھوڑا وقت بھی لگتا ہے۔

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کے لیے بیڈز مختص

محکمہ صحت کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کو علیحدہ بیڈز مختص کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

شدید بارشوں میں حفاظت کے لیے یہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں

مون سون کی حالیہ بارشوں میں کئی ہلاکتیں ہوئیں اور املاک کو بہت نقصان پہنچا

ٹاپ اسٹوریز