سرکاری اور 8 نجی جامعات سے بی ایس کرنے والے طلبہ کی 100 فیصد فیس اسکالرشپ سے ادا ہوں گی
پاکستان کے میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں اب غزہ کے طالب علم داخلہ لے کر اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں،پی ایم ڈی سی
طلباء اپنے نتائج متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر یا اپنے موبائل فون کے ذریعے آن لائن دیکھ سکتے ہیں
امیدوار کو میٹرک پاس کا جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا، میرا کوئی تعلق نہیں، سیکریٹری میٹرک
بین الاقوامی ویزا فیس710 آسٹریلوی ڈالر سے بڑھ کر 1,600 آسٹریلوی ڈالرہوگئی ہے
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے پرائیوٹ سکول آرڈننس 2014کو دوبارہ فعال کیا جائیگا
نظرثانی شدہ معیار کے اجرا تک فوری طور پر نیا الحاق دینا روک دیا جائے،ہائر ایجوکیشن کمیشن
صوبائی وزیر تعلیم نے اسکولوں میں ہفتہ کا دن یومیہ چھٹی کا دن قرار دے دیا
وزیر اعظم ٹاسک فورس کے سربراہ، عالمی بینک کے کنٹری ہیڈ کو کنوینئر ہوں گے۔