کراچی میں متاثرہ والدین نے اسکول کے باہرمظاہرہ کرکے انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے۔
طلباء نے احتجاج کے دوران یونیورسٹی میں تدریسی سرگرمیاں روکنے کی دھمکی دی
ایچ ای سی نے سرٹیفکیٹ کے خاتمے کا نوٹفیکشن لاہورہائیکورٹ میں پیش کیا
منی بجٹ میں صنعتکاروں کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے لیکن تعلیم کا شعبہ ایک بار پھر نظر اندازہو گیا ہے۔
شرمین عبیدچنائے نے بھی خواتین کے حقوق اور اہمیت سے متعلق سیشن میں حصہ لیا ہے
کراچی میں واقع ہیڈ سٹارٹ اسکول اور اسلام آباد کےا یکول اسکول آف لائٹ کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
اسکول انتظامیہ نے سرد موسم میں ہیٹرز بھی بند کر دیئے ہیں، والدین کا شکوہ
پاکستان کے نوجوان بہت قابل ہیں، اگر انہیں مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں، صدر ہم نیٹ ورک
سپریم کورٹ نے اسکول کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم جاری کر دیا، کمی کے حکم کا اطلاق ملک بھر کے تمام اسکولوں پر ہوگا