قبائلی اضلاع کے لیے اسکالر شپ کی مد میں 2 ارب 95 کروڑ روپے کی رقم منظور کی گئی ہے
فرسٹ ایئر کے 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبا کو پاسنگ نمبروں سے ڈگری دی جائے گی۔
صوبے میں اعلی تعلیم پر توجہ دے رہے ہیں۔ ہمارے دور میں جامعات کی تعداد 12 سے بڑھ کر 50 سے زیادہ ہوگئی ہے، مشیر جامعات سندھ
صوبے میں کورونا سے متاثرہ اساتذہ کی تعداد 30 ہو گئی ہے، محکمہ صحت خیبر پختونخوا
ترجمان تعلیمی بورڈ بہاولپور کے مطابق امتحان میں 66،405 امیدوار کامیاب قرار پائے ،نتیجہ 79.91فیصد رہا
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ سوچ بچار اور احتیاط کے ساتھ کیا گیا، شفقت محمود
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج میٹرک کے نتائج کا اعلان کریں گے، راجہ یاسر ہمایوں
چھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول اب 21 کے بجائے 28 ستمبر سے کھلیں گے۔
سعید غنی پہلے مشورہ کر لیتے تو اچھا ہوتا، طے ہوا تھا کہ 22 ستمبر کو جائزہ لے کر پھر فیصلہ کریں گے، وفاقی وزیر تعلیم