ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ انٹرنیٹ بل کی ادائیگی سے متعلق بات چیت کی گئی ہے، ڈاکٹر محمد ابرار
ایم بی بی ایس کے پانچ طلباء کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد کالج کے ہاسٹلز کو اکتیس اکتوبر تک بند کر دیا گیا ہے جب کہ تمام مڈٹرم امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔
اسکول بیگز سے متعلق قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیاجائے گا، وزیرتعلیم خیبرپختونخوا
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے نجی اسکول کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔
فزکس کا نوبیل انعام 2020 برطانیہ ،جرمنی اور امریکی سائنسدانوں کے نام
کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھا رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
محکمہ تعلیم کی جانب سے انتظامیہ کو اسکولوں میں ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے
15 اکتوبرسے اسکول بند کرنے کی خبریں مکمل طور پر جھوٹی اوربے بنیاد ہیں، صوبائی وزیر تعلیم
سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 اکتوبر سے بند ہونے والی خبریں غلط اور جعلی ہیں، وزیر تعلیم