تمام ملازمین کو لازمی ماسک پہننے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔
تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد کی نمل ونیورسٹی میں کورونا کے 7 اور دو نجی یونیورسٹوں میں 7 کیسز رپورٹ
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے طلبا کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے،
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 14دن کلاسز آن لائن ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری
ڈی ایچ او اسلام آباد نے ماڈل کالج فار بوائز ایف 10/4 کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔
کورونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جائے گا
محکمہ تعلیم کو اس حوالے سے قابل عمل تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اسلام آباد ماڈل اسکول جی ایٹ ون میں کورونا وائرس کے 2 جب کہ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون فور میں کورونا کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔