26 لاکھ لڑکیوں سمیت 42 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں، یونیسف
صرف غیر حاضر طلبا کو فیل کیا گیا ہے، چیئرمین لاہور بورڈ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وقار النسا یونیورسٹی کے لیے ایک ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کرنے کا اعلان کیا۔
آزاد کشمیر میں بھی طلبا نے پوزیشنز کا ریکارڈ قائم کر دیا۔
جامعہ کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ہائر ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی بھی تاریخ جاری کر دی۔
کراچی میں ملک کا پہلا سائنس سینٹر داؤد فاؤنڈیشن کی جانب سے قائم کیا گیا ہے۔
جامعات میں ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کی ہدایت
جامعات میں محکمہ صحت کی جانب سے خصوصی کاؤنٹرز بھی قائم کیے جائیں گے، اسماعیل راہو