ماہرین نے موسمیاتی تبدیلی اور گرم درجہ حرارت کے باعث خوفناک سمندری طوفانوں اور گلیشیئر پگھلنے سے سیلابوں کی بھی پیش گوئی کی ہے۔
ٹائیگرز کے حملے میں خاتون شدید زخمی ہوئی جس کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جاںبر نہ ہوسکی
تھائی لینڈ میں کورونا ویکسین کی مہم کا عمل تیز کرنے کے لیے انوکھی اسکیم متعارف کرا دی گئی۔
درختوں کےسوکھے پتے، پھول، پودے اور ٹہنیاں اب ضائع نہیں ہوں گی
پچاس سال سے زائد عمر افراد کی ہوٹل بکنگ بھی نہیں ہو گی
اس پیزا کا باقاعدہ نام ’’پاکایا پیزا‘‘ ہے۔
سائنسدان کونج کی مدد سے ڈیٹا جمع کر رہے تھے
دماغ میں موجود سرمئی مادے کو کم کر دیتی ہے
بورڈ اس معاملے کی چھان بین کر ہی رہا تھا کہ بل گیٹس نے استعفی دے دیا