نایاب پلیٹ قدیم گھر کے دراز سے بر آمد ہوئی
گزشتہ جمعے اسٹاک مارکیٹ میں ان کی کمپنی کے شیئرز کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
وائلڈ لائف ایکولوجسٹ ڈاکٹر وسیم احمد خان نے چھپکلیوں سے ان توہمات کو سراسر غلط اور بے بنیاد قرار دیا۔
دنیا میں مختلف نوعیت کے جنگلی جانور اور حشرات پائے جاتے ہیں جن میں کچھ تو بہت خوبصورت اور چند ہیب ناک ہوتے ہیں۔
اردن میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں دولہا نے نکاح کے فوری بعد بات نہ ماننے پر دلہن کو طلاق دے دی۔
ہلاک ہونے والا شخص گھر کا واحد کفیل تھا اور اس کے پانچ بچے تھے۔
سائنسدانوں کی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ دریافت ہونے والی قدیم ترین سکی ہے
پیٹ میں درد کی شکایت پرفوری طور پر اس شخص کو اسپتال میں لایا گیا
مسافر اتحادائیرلائنز کی پرواز پر ابوظہبی سے سنگاپور کے لیے سوار تھا