اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 251 ہے
سیاحتی مقامات پر جانے والوں کا صحت مند ہونا ضروری ہے، این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کہا ہے کہ ملک میں 30 سے 40 سال عمر کے افراد کو ویکسین دینے کی مہم آج سے شروع ہوگی
سی ویو، ہاکس بے سمیت تمام تفریحی مقامات بند جبکہ شادی ہالز پر بھی پابندی برقرار رہے گی
دنیا میں کورونا سے اموات کی تعداد 34 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 177 تک پہنچ گئی۔
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کو بری طرح سے متاثر کرنے والی نئی بیماری ’بلیک فنگس’ کے بعد وائٹ فنگس کے خطرے کا بھی سامنا ہے
متاثرہ افراد کی تعداد 16کروڑ 58 لاکھ 57 ہزار سے زائد
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ93ہزار461 ہو گئی