سیاحوں کی پسندیدہ وادی نیلم میں 19 جولائی سے 29 جولائی تک داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
کورونا وائرس سے متاثرہ افسران اور اہلکاروں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 569 ہو گئی ہے۔
کورونا ایس او پیز پر عمل کے لیے پاک فوج کی مدد بھی لی جاسکتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
وفاقی دارالحکومت میں کورونا مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد تک پہنچنے پر کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید ایک ہزار808 مثبت کیسز رپورٹ، این سی او سی
کورونا وائرس سے متاثرہ تمام افراد کو دنبہ گوٹھ میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔
یورپین ملک بیلجیئم میں ایک خاتون میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دو اقسام کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
تیزی سے کورونا پھیلنے والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات
سرکاری ملازمین 12 جولائی تک اپنی کورونا و یکسینیشن کی پہلی خوراک لازمی مکمل کرائیں۔