صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 480 متاثر ہوئے ہیں
امریکہ میں2 لاکھ 36 ہزار سے زائد اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد 94 لاکھ 2 ہزار 717 تک پہنچ چکی ہے
انہوں نے اپنے تمام مداحوں اور چاہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ ان کے لیےصحت کی دعا کریں
برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 21 ہزار 915 مریضوں کا اضافہ ہوا۔
گزشتہ24 گھنٹوں592 ایکٹیو کیسز سامنے آئے، این سی او سی
صوبے میں عالمی وبا کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد 4228 ہو گئی ہے، وزیراعلی پنجاب
کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 627 جب کہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 45 ہزار 851 ہو گئی ہے۔
کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 32 لاکھ 75 ہزار 706 ہو گئی ہے
جھڑپوں کے دوران 24 مظاہرین زخمی ہو گئے۔