کورونا وبا کی دوسری لہر خطرناک ہوسکتی ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر
سندھ میں اب تک ایک لاکھ 66 ہزار 33 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ اموات کی مجموعی تعداد 2858 پہنچ چکی ہے، مراد علی شاہ
سربراہ ڈریپ ڈاکٹر عاصم کی کورونا ٹیسٹ کٹ رجسٹریشن کی تصدیق
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوف ناک ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ایک لاکھ 72 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں
فیلڈ اسپتال میں فوری طور پر 280 مریضوں کو آکسیجن لگائی جاسکے گی، ڈی سی لاہور
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فخر امام نے خود کو قرنطینہ کر لیا
سندھ میں بند جگہوں پر شادی کی تقریبات میں بھی پابندی عائد کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
جن جگہوں پرکورونا پھیلنے کا خدشہ ہوا تو انہیں بند ہی رکھیں گے، برطانوی وزیر اعظم
ملک میں مزید48 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق افراد کی کل تعداد 7 ہزار744 تک پہنچ گئی ہے