ان علاقوں میں صرف ضروری اشیا اور ادویات کی دکانیں کھلی رہیں گی، اعلامیہ
ملک میں 3 ہزار 179 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا عالمی وبا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
وزیراعظم اگور ماٹووک نے گزشتہ ہفتے ہی برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔
فائزر کی تیار کردہ ویکسین کی خوراک مائک پنس کی اہلیہ کیرن پنس اور سرجن جنرل ڈاکٹر آدم نے بھی کیمرے کے سامنے لی ہے۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 2 ہزار 983 ہوگئی، وزیر اعلیٰ سندھ
پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین لگائی جائے گی
دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 29 لاکھ 36 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں
پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 99 ہزار852مریض صحتیاب ہو چکے اور 42 ہزار 478 زیر علاج ہیں