رپورٹ کے مطابق اٹلی، ڈنمارک اور نیدرلینڈز میں بھی کورونا کی نئی قسم منتقل ہو چکی ہے۔
صوبے میں کورونا کے 660 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ سندھ میں کورونا کے 71 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
شہزادہ محمد بن سلمان کو ویکسین کی پہلی خوراک انجکشن کے ذریعے دی گئی ہے۔
پہلی لہر میں ڈنمارک میں 7 ہزار 805 کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 4 فیصد تھی۔
متعلقہ علاقوں میں صرف ضروری اشیا اور ادویات کی دکانیں کھلی رہیں گی جب کہ غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہو گی۔
صوبے میں کورونا کے مزید 915 کیسز رپورٹ ہوئےَ ہیں صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 429 ہوگئی ہے۔
نیا کورونا وائرس برطانیہ میں زیادہ اموات کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین
ایران ابتدائی طور پر 16 اعشاریہ 8 ملین کورونا ویکسین کی خوراکیں درآمد کرے گا، گورنر ایرانی مرکزی بینک
وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 1107کیسز رپورٹ ہوئے