لائیڈ آسٹن نے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد پانچ دن کے لیے قرنطینہ کرلیا ہے۔
کراچی میں گزشتہ 3 روز میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے 6 فیصد ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 708 کورونا کیسز رپورٹ
متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 100 ہو گئی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد
مصباح الحق نجی دورے پر امریکہ گئے تھے جہاں سے واپسی پر ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
لیونل میسی کے کورونا کا شکار ہونے کی تصدیق فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین نے کردی ہے۔
ویکسین بنانے والی کمپنیاں ٹیکنالوجی اور فارمولہ شیئر کریں،عالمی ادارہ صحت
بھارت وبائی صورتحال کے ابتدائی ایام سے ہی شدید متاثر رہا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 594 کورونا کیسز رپورٹ