جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے بھی شہباز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
مشکل حالات و وقت میں میری دعائیں بھارتی عوام کے ساتھ ہیں۔
بھارت میں فٹ پاتھوں پر نعشیں اور بیمار افراد موجود ہیں جب کہ آکسیجن کے لیے بھیک مانگنے کے مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں، امریکی نشریاتی ادارہ
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کارروائی کی جائے گی۔
طلبہ اس وقت سخت دباؤ کا شکار ہیں، گلوکار
لاہور میں 80 فیصد سے زائد آئی سی یو بیڈز پر مریض داخل ہیں۔
بھارت میں کورونا کے خطرناک حد تک اضافے کے بعد کئی افراد ملک چھوڑ گئے۔
سندھ میں کورونا کے 507 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 47 مریض وینٹی لیٹرز پرہیں، وزیراعلیٰ سندھ
بھارت میں صرف پانچ دنوں میں کورونا کے 17 لاکھ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔