اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 76 روپے، اماراتی درہم 77.9 امریکی ڈالر 282.85 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1345، راولپنڈی میں 1346روپے رہی
قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
انڈیکس نے 5 حدیں کھو دیں ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی
6 اشیاء سستی، 21 مہنگی جبکہ 24 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات
10گرام سونا 3ہزار924روپےکمی سے3لاکھ 60ہزار597روپےکا ہوگیا،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
دالوں کی قیمت کم از کم 50 اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے گھٹ گئی،چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے حکومتی حکمت عملی سے متعلق تحریری رپورٹ پارلیمان کو پیش کردی
انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ، قیمت 281 روپے ، 10 پیسے ہو گئی