فیصل آباد میں ہول سیل میں چینی کی پچاس کلو بوری کی قیمت دس ہزار روپے تک پہنچ گئی
کرایوں میں اضافہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے اور ہائی ویز پر نئے ٹول پلازے بننے کی وجہ سے ہوا
چین میں پہلی بار ہزار ٹن سے زائد سونے کے ذخائر کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے
عالمی جریدے نے پاکستان کے ڈالر بانڈز کی قدر میں اضافہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
سونے کے فی تولہ نرخ میں 9100 روپے کی کمی
افغانستان کا یہ فیصلہ پاکستان کی معیشت کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا، خواجہ آصف
آئندہ سے تنخواہیں اور پنشن ہر ماہ کی یکم تاریخ کو ہی جاری کی جائیں گی۔اعلامیہ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ہزار ، 174 ڈالر کا ہو گیا
انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو گیا